Saturday, September 7, 2024

کراچی: بازیاب بچے کی والدین سےملاقات پر رقت آمیز مناظر

کراچی: بازیاب بچے کی  والدین سےملاقات پر رقت آمیز مناظر
July 20, 2016
کراچی(92نیوز)اغوا کاروں کے چنگل سے چھوٹنے والے بچے کے اپنے والدین سےملنے پر رقت آمیز مناظردیکھنے کو ملنے ہیں ۔ بچے کے والدین نے  شکریہ رینجرز اور شکریہ نائنٹی ٹو نیوزکے نعرے لگائے ۔اس موقع پر بازیاب بچے علی کی والدہ نے بھی نائنٹی ٹو نیوز سے خصوصی بات چیت اور بچے کی بازیابی پر رینجرز اور نائنٹی ٹو نیوز کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ شہریوں نے بھی نائنٹی ٹو نیوز کا شکریہ ادا کیا اور حکومت سے رینجرز کے اختیارات میں فوری توسیع کا مطالبہ بھی کیا ہے ۔