Friday, March 29, 2024

کراچی : ایم کیو ایم کےسیل کیےگئےدفاترمیں منی چڑیاگھرکےجانوربھی نظربند

کراچی : ایم کیو ایم کےسیل کیےگئےدفاترمیں منی چڑیاگھرکےجانوربھی نظربند
August 26, 2016
  کراچی(92نیوز) کراچی  میں  ایم کیو ایم کےسیل کیےگئےدفاترمیں منی چڑیاگھرکےجانوربھی نظربند ہوگئے ہیں ۔ کورنگی،شاہ فیصل کالونی کےدفاترمیں مگرمچھ اوردیگرجانوربھی موجود ہیں جبکہ  پولیس نے جانوروں کو کے ایم سی چڑیا گھر کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔