Saturday, April 20, 2024

کراچی: ایم کیو ایم ملیر ٹاؤن کے آرگنائزر نئیر رضا رہا

کراچی: ایم کیو ایم ملیر ٹاؤن کے آرگنائزر نئیر رضا رہا
May 6, 2016
کراچی (نائنٹی ٹو نیوز) ایم کیو ایم کے کارکن نیر رضا کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے رہا کر دیا۔ کراچی میں ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے نیئر رضا کو قانون نافذ کرنے والے ادارے نے رہا کر دیا۔ ذرائع کے مطابق نیئر رضا ایم کیو ایم ملیر ٹاون کے آرگنائزر اور ملیر ٹائون کے چیئرمین کے لیے نامزد امیدوار ہیں جنہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چند روز قبل گرفتار کیا تھا۔