Thursday, March 28, 2024

کراچی : ایم کیو ایم رہنما آصف حسنین رہا

کراچی : ایم کیو ایم رہنما آصف حسنین رہا
August 26, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی میں ایم کیو ایم کے رہنما سید آصف حسنین کو رہا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق رینجرز نے ایم کیو ایم رہنما آصف حسنین کو آج رہا کر دیا ہے ۔  آصف حسنین  کوگزشتہ روز کراچی ائیرپورٹ سے اس وقت  حراست میں لیا گیا تھا جب وہ دبئی جانے کیلئے جہاز میں سوار ہوئے تھے ۔ ایم کیو ایم رہنما رہائی کے بعد اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے ہیں ۔