Sunday, September 8, 2024

کراچی : ایف آئی اے کی کارروائی میں دس ملزمان گرفتار

کراچی : ایف آئی اے کی کارروائی میں دس ملزمان گرفتار
March 10, 2016
  کراچی(92نیوز)کراچی میں ایف آئی اےانسدادانسانی اسمگلنگ سیل نےمختلف علاقوں میں چھاپے مارکردس ملزموں کوگرفتار کرلیا ہے ۔ ملزموں سےپینسٹھ سےزائدپاسپورٹس اورجعلی دستاویزات بھی برآمد۔