Thursday, May 2, 2024

کراچی : ایس ایس پی راو انوار نے معطلی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

کراچی : ایس ایس پی راو انوار نے معطلی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
September 19, 2016
کراچی (92نیوز) کراچی میں ایس ایس پی راو انوار نے معطلی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ خواجہ اظہار کو گرفتار کرکے غیرقانونی کام نہیں کیا۔ خواجہ اظہار کے گھر پر چھاپہ اور گرفتاری قانون کے مطابق تھی۔ بحال کیا جائے۔