Thursday, March 28, 2024

کراچی : ایدھی ہوم میں موجود ننھا عبداللہ ماں کی تصویر دیکھ کر بے چین ضرور ہوا لیکن ٹھیک طرح پہچان نہ سکا

کراچی : ایدھی ہوم میں موجود ننھا عبداللہ ماں کی تصویر دیکھ کر بے چین ضرور ہوا لیکن ٹھیک طرح پہچان نہ سکا
June 1, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کےایدھی ہوم میں موجود ننھا عبداللہ ماں کی تصویر دیکھ کر بے چین ضرور ہوا لیکن ٹھیک طرح سےپہچان نہ سکا۔ تفصیلات کےمطابق ننھا منھا عبداللہ جس نےابھی ٹھیک سےبولنا بھی نہیں سیکھا ہاتھوں میں موبائل تھام کر ماں کی تصویر کو غور سے دیکھ رہا ہےلیکن اس کی بے چینی اس بات کی گواہی دے رہی ہےکہ اسےماں کا شدت سے انتظار ہے ،بلقیس ایدھی کےمطابق عبداللہ اپنی معصومانہ زبان میں صرف ماں کو ہی پکارتا ہے۔ ترجمان ایدھی کےمطابق عبداللہ 25 مئی کی رات دو دریا کلفٹن کے مقام سے ملا تھا۔