Sunday, September 8, 2024

کراچی : اقبال دارا اے آئی جی آپریشن تعینات

کراچی : اقبال دارا اے آئی جی آپریشن تعینات
August 17, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر اور تبادلے کئے گئے ہیں  اقبال دارا کو اے آئی جی آپریشن تعینات کردیا گیا۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق جہانگیر مغل کو پرنسپل ٹی ٹی آئی کراچی تعینات  کردیا گیا ۔رستم نواز کو ڈی ایس پی بغداد ی جبکہ حمزہ علی سہتو کو ڈی ایس پی سائٹ تعینات کیا گیا ہے۔