Wednesday, April 24, 2024

کراچی: اداکارہ عائشہ عمر اور اداکار اظفر رحمان ٹریفک حادثے میں زخمی، حالت خطرے سے باہر

کراچی: اداکارہ عائشہ عمر اور اداکار اظفر رحمان ٹریفک حادثے میں زخمی، حالت خطرے سے باہر
December 18, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثے  اداکارہ عائشہ عمر اور ساتھی اداکار اظفر رحمان  زخمی ہوگئے ہیں تاہم اب زخمی ہونے والی  اداکارہ عائشہ عمر اور  ساتھی اداکار اظفر رحمان کی حالت بہتربتائی جاتی ہے ۔ اداکارہ کے ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی دونوں کراچی سے حیدرآبادریکارڈنگ کے لئے جا رہے تھے۔