Sunday, September 8, 2024

کراچی: ابرار قتل کیس کا معمہ حل ، فائرنگ کرنے والے3اہلکاروں نے خود کوپولیس کے حوالے کردیا

کراچی: ابرار قتل کیس کا معمہ حل ، فائرنگ کرنے والے3اہلکاروں نے خود کوپولیس کے حوالے کردیا
July 11, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی میں سی ٹی ڈی اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ابرار قتل کیس کا معمہ حل ہو گیا۔ فائرنگ کرنے والے3اہلکاروں نے خود کو فیروز آباد تھانے میں پیش کردیا۔ انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب کا کہنا ہے کہ چوتھے اہلکار کو گھر سے حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ ۔سی ٹی ڈی موبائل ڈیوٹی ختم کرکے واپس جارہی تھی۔