Tuesday, April 16, 2024

کراچی : 92 نیوز کی ٹیم پر حملہ کرنیوالے ملزم کی تصویر سامنے آگئی

کراچی : 92 نیوز کی ٹیم پر حملہ کرنیوالے ملزم کی تصویر سامنے آگئی
August 27, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی میں 92نیوز ٹیم پر حملہ کرنیوالے ملزم  کی تصویر سامنے آ گئی ہے حملہ آور نے ساتھیوں سمیت92نیوز کی  ڈی ایس این جی  کی توڑ پھوڑ اورانجینئر کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ حملہ آوروں نے  موقع پر موجود پولیس اہلکاروں کو بھی دھمکیاں دیں۔