Thursday, March 28, 2024

کراچی ، 3 سے 5سال تک کرپشن کی انکوائریاں سیاست کی نذر

کراچی ، 3 سے 5سال تک کرپشن کی انکوائریاں  سیاست کی نذر
August 28, 2018
کراچی ( 92نیوز) کراچی میں  محکمہ اینٹی کرپشن کی ایک اور بڑی نا اہلی سامنے آگئی ، تین سے پانچ سال تک کرپشن کی انکوائری سیاست کی نذر ہوگئیں۔ کراچی فش ہاربر کے چار سابق ایم ڈیز کے خلاف شواہد نہ ہونے پرتحقیقات بند کر دی گئیں ۔