Saturday, May 18, 2024

کراچی : 24سالہ مریضہ سے 6ڈاکٹروں کی مبینہ زیادتی

کراچی : 24سالہ مریضہ سے 6ڈاکٹروں کی مبینہ زیادتی
May 13, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی  میں مسیحاؤں نے انسانیت کی تذلیل کر دی  ،گردوں کے معروف اسپتال میں 24 سالہ مرِیضہ سےمبینہ زیادتی کی گئی ، پولیس کے مطابق مرِیضہ کو6 ڈاکٹروں اورپیرا میڈیکل اسٹاف نےزیادتی کا نشانہ بنایا ۔ جبکہ یہ واقعہ گزشتہ شب پیش آیا۔