Saturday, April 27, 2024

کراچی : 22گھنٹے گزر گئے‘ گجر نالے سے معصوم بچے کی لاش نہ ملی

کراچی : 22گھنٹے گزر گئے‘ گجر نالے سے معصوم بچے کی لاش نہ ملی
November 19, 2016

کراچی (92نیوز) کراچی میں گجر نالے نے ایک اور پھول جیسے بچے کو نگل لیا۔ سات سال کے ریحان کی بائیس گھنٹے بعد لاش نہ نکالی جا سکی۔ ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے۔