Thursday, April 25, 2024

کراچی، 16غیر قانونی جیٹیاں جرائم پیشہ افراد کا گرین چینل بن گئیں

کراچی، 16غیر قانونی جیٹیاں جرائم پیشہ افراد کا گرین چینل بن گئیں
April 25, 2018
کراچی ( 92 نیوز)  کراچی کے ساحل پر قائم 16غیر قانونی جیٹیاں  جرائم پیشہ افراد  کیلئے  ’’ گرین چینل ‘‘ بن گئیں ۔ جیٹیوں کے انکشاف کے بعد حکام نے متعلقہ وزارتوں کو خط ارسال کر دیا جب کہ وفاقی وزارت دفاع کو بھی معاملے سے آگاہ کر دیا گیا ۔ چینل 92 نیوز نے  ارسال کئے گئے خط کی کاپی حاصل کرلی ۔