Tuesday, April 16, 2024

کراچی: 100انڈیکس بلندترین سطح 49 ہزار 429 پوائنٹس پر پہنچ گیا

کراچی: 100انڈیکس بلندترین سطح 49 ہزار 429 پوائنٹس پر پہنچ گیا
January 9, 2017

کراچی (92نیوز) کاروباری ہفتے کے پہلے روز آج پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 350 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح 49 ہزار 429 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔