Tuesday, May 21, 2024

کرائم مووی سپر فلائی کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا

کرائم مووی سپر فلائی کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا
May 6, 2018
لاس اینجلس ( 92 نیوز) ہالی ووڈ  کی کرائم مووی سپر فلائی کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم کی کہانی ایک ایسے منشیات سمگلر کے گرد گھومتی ہے جو ریٹائرمنٹ سے قبل بڑی ڈیل کرنے کی ہامی بھر لیتا ہے ۔ فلم 4 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔