Monday, May 13, 2024

کرائم تھرلر ہالی وڈ فلم ’’ چیری ‘‘ کا فائنل ٹریلر جاری

کرائم تھرلر ہالی وڈ فلم ’’ چیری ‘‘ کا فائنل ٹریلر جاری
February 9, 2021

لاس اینجلس (92 نیوز) ایکشن سے بھرپور کرائم تھرلر ہالی وڈ فلم’’ چیری ‘‘ کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

ہالی وڈ ڈائریکٹر جوئے روسو اور انتھونی روسو کی کرائم تھرلرفلم ’’ چیری ‘‘ کو رواں ماہ 26 فروری کو ریلیز کیا جائے گا۔

فلم کی کہانی نکول واکر نے لکھی ہے، کاسٹ میں ٹوم ہولینڈ، کیارا بروو، بل سکاز گاڈ، کیلی بار گلینڈ ودیگر شامل ہیں۔