Sunday, May 12, 2024

کرائم اور تھرل سے بھرپور ہالی وڈ فلم ’’ نارکو سب ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

کرائم اور تھرل سے بھرپور ہالی وڈ فلم ’’ نارکو سب ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری
February 9, 2021

لاس اینجلس (92 نیوز) ون مین آرمی ایکشن، کرائم اور تھرل سے بھرپور ہالی وڈ فلم ’’ نارکو سب ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

فلم ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو اپنی فیملی کی جان بچانے کے لئے کولمبیا کے سب سے خطرناک گروپ کے خلاف اعلان جنگ کردیتا ہے۔

فلم رواں سال امریکی سینما گھروں میں دھوم مچانے آرہی ہے۔