Saturday, May 11, 2024

کثیرملکی عسکری مشق ”ایسزمیٹ 1-2021 “ پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس مشف پر جاری

کثیرملکی عسکری مشق ”ایسزمیٹ 1-2021 “ پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس مشف پر جاری
April 2, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) کثیرملکی عسکری مشق ”ایسزمیٹ 1-2021 “ پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس مشف پر جاری ہے۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق مشقوں میں شریک فضائی افواج نے عسکری آپریشنز میں بھرپور شرکت کی۔ زمینی وفضائی ہم آہنگی، عسکری اثاثوں اور اسپیشل فورسز کی تعیناتی مشقوں کا حصہ ہے۔

پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق مشقوں کا مقصد فضائی افواج کے درمیان تجربات کا تبادلہ اور تربیت کی فراہمی ہے۔