Friday, April 19, 2024

کاون کے بعد سوزی اور ببلو نے بھی بیرون ملک اڑان بھر لی

کاون کے بعد سوزی اور ببلو نے بھی بیرون ملک اڑان بھر لی
December 17, 2020

اسلام آباد (92 نیوز) کاون کے بعد سوزی اور ببلو نے بھی بیرون ملک اڑان بھر لی۔ اسلام آباد چڑیا گھر میں رہ جانے والے دونوں ریچھوں کو براستہ قطر اردن منتقل کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق دونوں ریچھوں کو الماوا نیچر اینڈ وائلڈ لائف سینچری میں رکھا جائے گا۔