Wednesday, April 24, 2024

کانگو وائرس میں مبتلا افغانی اسلام آباد میں دم توڑ گیا

کانگو وائرس میں مبتلا افغانی اسلام آباد میں دم توڑ گیا
May 14, 2015
اسلام آباد(92نیوز)کانگو وائرس میں مبتلا افغانی اسلام آباد کے ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔ کانگو وائرس میں مبتلا مریض افغانی پچھلے کچھ دنوں سے زیر علاج تھا ۔ ڈبلیو ایچ او نے افغانی کی موت کانگو وائرس کی وجہ سے ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔