Sunday, September 8, 2024

کانگریس نے مودی سرکار کو نیچا دکھانے کیلئے دو ٹن پیاز تقسیم کر دیا

کانگریس نے مودی سرکار کو نیچا دکھانے کیلئے دو ٹن پیاز تقسیم کر دیا
August 28, 2015
نئی دہلی(92نیوز)بھارتی حکومت کو نیچا دکھانے کے لئے کانگریس نے 2ہزار کلو پیاز تقسیم کردیئے۔ تفصیلات کےمطابق پیاز کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے بھارتی حکومت کا کچا چٹھا کھول دیا جس پر اپوزیشن جماعت کانگرس نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لوگوں میں دوہزار کلو پیاز تقسیم کیا پیازوں کو ہار میں پرویا گیا اور جیولری کے قیمتی ڈبوں میں بھی بانٹا جاتا رہا ۔ onions