Saturday, April 20, 2024

کامیڈی سےبھرپور اینی میٹیڈ فلم سمال ٖفٹ کا نیا ٹریلر جاری

کامیڈی سےبھرپور اینی میٹیڈ فلم سمال ٖفٹ کا نیا ٹریلر جاری
April 25, 2018
لاس اینجلس ( 92 نیوز) اینی میٹڈ فلموں کے شوقین ہو جائیں تیار ، ہالی ووڈ کی ایڈونچر اور کامیڈی سے بھرپور اینی میٹیڈ فلم سمال ٖفٹ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم 28 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔