Friday, March 29, 2024

کامیاب ہڑتال ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ریفرنڈم ہے: تاجر رہنما

کامیاب ہڑتال ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ریفرنڈم ہے: تاجر رہنما
August 1, 2015
اسلام آباد(92نیوز)ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجر ایک ہو گئے، ملک بھر میں شٹر ڈاؤن، مظاہرے تاجروں نے وزیر خزانہ کی علامتی قبر بنا دی، 5اگست کو بھی ہڑتال کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجر ایک ہو گئے ملک بھر میں شٹر ڈاؤن  کئی شہروں میں مظاہر  ے وزیر خزانہ کی علامتی قبر بنا دی۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ  پانچ اگست کو بھی ہڑتال کریں گے۔ تاجر رہنماؤں کا کہنا ہے کامیاب ہڑتال ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ریفرنڈم ہے۔