Saturday, April 20, 2024

کامران گجر نے داعش سے وابستہ مزید خواتین کے نام اگل دیئے

کامران گجر نے داعش سے وابستہ مزید خواتین کے نام اگل دیئے
January 3, 2016
  لاہور(92نیوز)پنجاب سے پکڑے گئے کامران گجر نے داعش کیلئے کام کرنے والی مزید خواتین کے نام اگل دیئے۔ ملزم کا کہنا ہے اس کی بہن اور بیوی بھی داعش کیلئے فنڈز اکٹھے کرتی ہیں معلومات کی روشنی میں حساس اداروں نے ملک بھر میں داعش سے وابستہ ایک سو اکیس خواتین کی فہرست بنا لی جس کے بعد  مزید گرفتاریوں کا امکان ہے ۔