Friday, May 3, 2024

کالعدم تحریک طالبان کا دہشتگرد جان ولی شینا افغانستان میں ہلاک

کالعدم تحریک طالبان کا دہشتگرد جان ولی شینا افغانستان میں ہلاک
December 27, 2017

کابل ( 92 نیوز ) باجوڑ سے فرار کالعدم تحریک طالبان کا دہشت گرد جان ولی شینا  افغانستان میں ہلاک ہو گیا ہے ۔

  انتہائی مطلوب دہشت گرد افغان صوبے کنڑ میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں مارا گیا ہے ۔

ذرائع نے جان ولی شینا   کی ہلاکت کی تصدیق کردی ۔

ہلاک ہونیوالا دہشتگرد کئی سنگین واقعات میں ملوث تھا۔