Tuesday, May 14, 2024

کالا خطائی : کار اور وین میں تصادم سے پانچ افراد جاں بحق 12زخمی

کالا خطائی : کار اور وین میں تصادم سے پانچ افراد جاں بحق 12زخمی
November 3, 2015
فیروزوالا(92نیوز)فیروز والا کے علاقے کالاخطائی روڈ پر کار اور وین میں تصاد م سے پانچ افراد جاں بحق جبکہ 12زخمی ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق فیروز والا کے علاقے کالا خطائی روڈ پر کار اور وین کےدرمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ 12افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ جاں بحق اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل  کر دیا گیا ہے ۔