Sunday, September 8, 2024

کالا باغ ڈیم پر صوبوں میں اتفاق رائے پیدا کرنا چاہیے: چیئرمین واپڈا

کالا باغ ڈیم پر صوبوں میں اتفاق رائے پیدا کرنا چاہیے: چیئرمین واپڈا
July 12, 2016
لاہور(92نیوز)چیئرمین واپڈا کالا باغ ڈیم پر پھر بول پڑے، ظفر محمود کہتے ہیں تمام صوبوں میں اتفاق رائے پیدا کرنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ  کالا باغ ڈیم کے حقائق کچھ اور ہیں ہمیشہ افسانے گھڑے جاتے رہے ہیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ  سٹیک ہولڈرز کو کالاباغ ڈیم پر کوئی اعتراض نہیں ہے ۔