Tuesday, May 21, 2024

کاظم نیاز کی جگہ ڈاکٹر شہزاد بنگش چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا تعینات

کاظم نیاز کی جگہ ڈاکٹر شہزاد بنگش چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا تعینات
November 17, 2021 ویب ڈیسک

پشاور (92 نیوز) خیبر پختونخوا میں کاظم نیاز کی جگہ ڈاکٹر شہزاد بنگش چیف سیکرٹری تعینات، اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

ڈاکٹر شہزاد بنگش سیکرٹری واٹر ریسورسز ڈویژن تعینات تھے، چیف سیکرٹری کاظم نیاز کو سیکرٹری واٹر ریسورسز ڈویژن مقرر کر دیا گیا۔