Saturday, April 20, 2024

کاش صدر کیساتھ سیلفی بن پاتی!‏

کاش صدر کیساتھ سیلفی بن پاتی!‏
April 7, 2019

جکارتہ ( 92 نیوز) فیورٹ لیڈرکےساتھ سیلفی کاموقع ملے تو کون پیچھے رہے گا۔

انڈونیشیا میں مرد اور خواتین کی بڑی تعداد نے اپنے صدر  جوکو ودودو کےساتھ دھڑادھڑ سیلفیاں بنائیں ۔

اس ہجوم کےجوش سے زیادہ  ایک خاتون کےآنسوسوشل میڈیا پرزیادہ وائرل ہورہے ہیں جوبے پناہ رش کی وجہ سےسیلفی نہیں بنواسکیں ۔

خاتون پھوٹ پھوٹ کر روپڑیں، للیز ہسترین کہتی ہیں انہوں نےکئی گھنٹے انتظارکیامگران کا خواب پورانہ ہوا، کاش صدر کیساتھ سیلفی بن پاتی ۔