Thursday, April 25, 2024

کار پارک کرنے کا انوکھا طریقہ

کار پارک کرنے کا انوکھا طریقہ
July 15, 2018
نیو یارک ( 92 نیوز) کار پارکنگ کا طریقہ ہو تو ایسا لیکن یہ کامیاب نہ ہوا تو نقصان بھی اٹھانا پڑ سکتا ہے ۔ انوکھے طریقے سے کار پارک کرتے ہوئے یہ صاحب   نہ صر ف اپنی کار کا نقصان کروا بیٹھے بلکہ ایک دوسری پارک ہوئی کار کو بھی ڈنٹ ڈال دیئے۔ اتنےنقصان کے بعد بھی کار یہ ڈرائیور کار نہ پارک کر سکا۔