Thursday, May 9, 2024

کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی، ڈی جی اے این ایف کی رانا ثنا کیس پر بریفنگ

کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی، ڈی جی اے این ایف کی رانا ثنا کیس پر بریفنگ
December 31, 2019
اسلام آباد (92 نیوز) کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، رانا ثنا اللہ کی ضمانت پر رہائی کا معاملہ کابینہ پہنچ گیا، ڈی جی اے این ایف نے رانا ثنااللہ کیخلاف کیس پر کابینہ کو بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ ارکان کے ڈی جی اے این ایف سے سخت سوالات، اے این ایف نے اتنا کمزور کیس بنایا کہ رانا ثنااللہ ضمانت پر رہا ہوگئے؟ طارق بشیر چیمہ نے ڈی جی اے این ایف کو ہٹانے کی تجویزدی۔