Friday, April 19, 2024

کابل:آرمی چیف کی افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو سے ملاقاتیں، بارڈر مینجمنٹ اور افغان مصالحتی عمل پر تبادلہ خیال

کابل:آرمی چیف کی افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو سے ملاقاتیں، بارڈر مینجمنٹ اور افغان مصالحتی عمل پر تبادلہ خیال
December 27, 2015
کابل(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا افغانستان کا اہم دورہ ، کابل میں افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے ملاقاتیں کیں ۔ ملاقات میں  بارڈر مینجمنٹ اور افغان مصالحتی عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف کو صدارتی محل میں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا ،ایئرپورٹ پر افغان آرمی کے چیف آف جنرل اسٹاف نے استقبال کیا۔