Friday, April 26, 2024

کابل میں افغان ایئرفورس کا پائلٹ بم حملے میں جاں بحق

کابل میں افغان ایئرفورس کا پائلٹ بم حملے میں جاں بحق
August 8, 2021 ویب ڈیسک

کابل (92 نیوز) کابل میں افغان ایئرفورس کا پائلٹ بم حملے میں جاں بحق ہوگیا۔

خبرایجنسی کے مطابق حمیداللہ عظیمی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، حملے میں پانچ افراد بھی زخمی ہوئے، حملے کی ذمہ داری افغان طالبان نے قبول کرلی۔

عظیمی کو امریکی فورسز نے بلیک ہاک ہیلی کاپٹر اڑانے کی تربیت دی تھی۔