Sunday, September 8, 2024

کابل میں اطالوی سفارت خانے پر راکٹ حملہ

کابل میں اطالوی سفارت خانے پر راکٹ حملہ
January 17, 2016
کابل(ویب ڈیسک)کابل میں اطالوی سفارت خانے پر راکٹ حملہ ، راکٹ عمارت کے اندر گرا۔ سکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں اور  حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے ۔ راکٹ حملے میں ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔