Monday, September 16, 2024

 کابل : بم دھماکے میں دس افراد جاں بحق بیس زخمی

 کابل : بم دھماکے میں دس افراد جاں بحق بیس زخمی
February 1, 2016
کابل(ویب ڈیسک)افغان دارالحکومت کابل میں بم دھماکے میں دس افرادجاں بحق اوربیس زخمی ہوگئےمرنے والوں میں بڑی تعدادشہریوں کی ہے تفصیلات کےمطابق کابل ایک بارپھردھماکے سے لرزاٹھا افغان وزارت داخلہ کے مطابق حملہ آورنے خود کوافغان نیشنل سول آرڈرپولیس کے دفترکے باہراڑایا۔ خودکش دھماکے میں مرنے والوں میں بڑی تعداد عام شہریوں کی ہے جبکہ زخمیوں کوریسکیوٹیموں نے فوری اسپتال منتقل کردیا۔ واضح رہے کہ سال دوہزارسولہ کے پہلے ماہ کے دوران متعددبم دھماکوں میں کئی افرادزندگی کی بازی ہارچکے ہیں۔