Friday, May 3, 2024

کابل ایئرپورٹ کاقریبی علاقہ فائرنگ سے گونج اٹھا

کابل ایئرپورٹ کاقریبی علاقہ فائرنگ سے گونج اٹھا
August 28, 2021 ویب ڈیسک

کابل (92 نیوز) کابل ایئرپورٹ کاقریبی علاقہ فائرنگ سے گونج اٹھا۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ کےساتھ آنسو گیس کےشیل بھی فائر کئے گئے، آنسوگیس علاقے میں پھیلنے سے شہریوں میں بھگدڑ مچ گئی۔ فائرنگ کون کررہا، تصدیق نہیں ہوسکی۔

امریکا نے کابل ایئرپورٹ پر مزید بم دھماکوں کی وارننگ جاری کردی۔ افغان شہری کا کہنا ہے لگتا ہے ایئرپورٹ کے باہر ہجوم منتشرکرنے کیلئے فائرنگ کی گئی۔