Friday, March 29, 2024

ژوب روڈ سے کچلاک کے مغربی روٹ کے حصے کیلئے بولی کا عمل جاری ہے، عاصم باجوہ

ژوب روڈ سے کچلاک کے مغربی روٹ کے حصے کیلئے بولی کا عمل جاری ہے، عاصم باجوہ
July 19, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ژوب روڈ سے کچلاک کے مغربی روٹ کے حصے کیلئے بولی کا عمل جاری ہے۔ https://twitter.com/AsimSBajwa/status/1284694202811650048?s=20 سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ منصوبہ بلوچستان کے عوام کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان تا ژوب سیکشن، چینی فنڈنگ کیلئے مشترکہ تعاون کمیٹی میں لے جا رہے ہیں، منصوبے سے اسلام آباد، کوئٹہ بذریعہ ایکسپریس وے باہم منسلک ہو جائیں گے۔