Tuesday, April 16, 2024

ڈیوس کپ میں پاکستان نے دوسرا میچ بھی جیت لیا

ڈیوس کپ  میں پاکستان نے دوسرا میچ بھی جیت لیا
March 9, 2020
 سنگاپور (92 نیوز) ڈیوس کپ میں پاکستان نے دوسرا میچ بھی جیت لیا۔ عقیل خان نے سلوینین حریف بلاز کلوک کو شکست دی۔ سنگلز مقابلے میں پاکستان کے اعصام الحق نے میدان مار لیا۔ اعصام الحق نے ٹائی بریک پر مقابلہ اپنے نام کیا۔ اعصام الحق نے سلوینین حریف  رزبرسک کو ایک کے مقابلے میں دو سیٹس سے شکست دی۔ سنگلز کا دوسرا مقابلہ بھی پاکستان نے اپنے نام کیا ۔ عقیل خان نے  دوسرے سنگل مقابلے میں سلوینین حریف کو شکست دی۔