Friday, April 26, 2024

ڈیلی میلز کی اسٹوری من گھڑت ہے ، مریم اورنگزیب

ڈیلی میلز کی اسٹوری من گھڑت ہے ، مریم اورنگزیب
July 14, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ ڈیلی میلز کی اسٹوری من گھڑت اور بےبنیاد ہوتی ہیں ، یو کے ایڈ نے ڈیلی میل کی خبر کی تردید کردی ہے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب  بولیں کہ صحافی ڈیوڈروز نے بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات کی اور وہیں یہ خبر پلانٹ کی گئی ، ایسی اسٹوریز پلانٹ کرکے ملک کےخلاف سازش کو فروغ دے رہے ہیں ۔ ادھر سلمان شہباز نے برطانوی اخبار کی رپورٹ کو سیاسی انتقام قرار دے دیا.