Wednesday, April 24, 2024

ڈیلٹا ویریئنٹ کے باعث امریکا میں ہلاکتوں کی تعداد 7 لاکھ سے تجاوز

ڈیلٹا ویریئنٹ کے باعث امریکا میں ہلاکتوں کی تعداد 7 لاکھ سے تجاوز
October 2, 2021 ویب ڈیسک

واشنگٹن (92 نیوز) ڈیلٹا ویریئنٹ کے باعث امریکا میں اموات میں اضافہ ہو گیا۔ ہلاکتوں کی تعداد 7 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔

امریکا میں ایک ہفتے سے اوسطا یومیہ 2 ہزار اموات رپورٹ ہوئیں۔ حالیہ ہلاکتیں جنوری میں ہونے والی ایک روزہ اموات کا 60 فیصد ہیں ۔ دنیا بھر میں کورونا سے اموات 50 لاکھ سے بڑھ گئیں۔