Friday, May 17, 2024

ڈیل اسٹین اسلام آباد یونائٹیڈ کا حصہ بننے پر خوش

ڈیل اسٹین اسلام آباد یونائٹیڈ کا حصہ بننے پر خوش
January 3, 2020
لاہور (92 نیوز) سابق جنوبی افریقی لیجنڈ فاسٹ باؤلر ڈیل اسٹین پی ایس ایل فائیو میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی نمائندگی کرتے نظر آئیں گے، انہوں نے خصوصی پیغام  میں کہا پی ایس ایل کا حصہ بننے پر بہت خوش ہوں۔ سابق جنوبی افریقی باؤلر ڈیل اسٹین نے کہا کہ پی ایس ایل کھیلنے کیلئے پاکستان جانے پرجوش ہوں۔ کوشش ہوگی اپنی ٹیم کو فتح یاب کراسکوں۔