Friday, May 17, 2024

ڈیرہ مراد جمالی میں 3 بچیاں نہر میں ڈوب کر جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی میں 3 بچیاں نہر میں ڈوب کر جاں بحق
September 13, 2020
ڈیرہ مراد جمالی (92 نیوز) ڈیرہ مراد جمالی میں 3 بچیاں نہر میں ڈوب  کر جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق پٹ فیڈرکینال سے دو بچیوں کی لاشیں نکال لی گئی۔ ایک کی تلاش جاری ہےـ جاں بحق ہونے والوں میں 2 بہنیں بھی شامل ہیں۔ ترجمان پولیس کے مطابق تین بچیوں میں 11 سالہ ریشماں اور اس کی بہن 6 سالہ فرزانہ جبکہ 9 سالہ فاطمہ شامل ہیں۔