Wednesday, April 24, 2024

ڈیرہ مراد جمالی : سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشتگردی کا بڑامنصوبہ ناکام

ڈیرہ مراد جمالی : سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشتگردی کا بڑامنصوبہ ناکام
May 10, 2016
ڈیرہ مراد جمالی(92نیوز) میر حسن روڈ پر سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئےدہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ تفصیلات کےمطابق ڈیرمراد جمالی کے میرحسن روڈ پر ایف سی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے ۔سکیورٹٰی اہلکاروں نے سڑک کنارے بچھائی جانیوالی 10کلوبارودی مواد کی سرنگ برآمد کر لی ۔ ایف سی ذرائع کے مطابق بارودی سرنگ کا ناکارہ بنا دیا گیا ہے ۔