Saturday, April 20, 2024

ڈیرہ بگٹی اور چتر کے سرحدی علاقے میں سرچ آپریشن،7شرپسند ہلاک

ڈیرہ بگٹی اور چتر کے سرحدی علاقے میں سرچ آپریشن،7شرپسند ہلاک
August 24, 2016
ڈیرہ بگٹی(92نیوز)ڈیرہ بگٹی اور چتر کے سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز نے  شرپسندوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا ہے اور اس دوران  فائرنگ کے تبادلے میں سات شرپسند ہلاک ہوگئے ہیں ۔ سکیورٹی اداروں کے مطابق  ہلاک ہونیوالے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سےتھا ۔ سکیورٹی فورسز نے لاشیں پولیس کے حوالے کر دی ہیں ۔