Saturday, April 20, 2024

ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ کینٹ کی حدود میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ کینٹ کی حدود میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام
December 27, 2020

ڈیرہ اسماعیل خان (92 نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ کینٹ کی حدود میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ۔ پولیس نے گشت کے دوران بارودی مواد برآمد کر لیا۔

پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد میں راکٹ لانچر اور بارودی مواد شامل تھا۔