Sunday, May 19, 2024

ڈیرہ اسماعیل خان :سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں تین دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان :سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں تین دہشتگرد ہلاک
September 24, 2017

ڈیرہ اسماعیل خان (92نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔

ہلاک ہونے والوں میں اقبال نامی دہشتگرد بھی شامل ہے۔  دہشتگرد اقبال کے سر کی قیمت  تیس لاکھ روپے مقرر تھی۔

دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا