Thursday, May 9, 2024

ڈی چوک پر پولیس اور سرکاری ملازمین کے مابین جھڑپیں ،50 مظاہرین گرفتار

ڈی چوک پر پولیس اور سرکاری ملازمین کے مابین جھڑپیں ،50 مظاہرین گرفتار
February 10, 2021

اسلام آباد(92 نیوز)اسلام آباد کی شاہراہ دستور مسلسل میدان جنگ بنی ہوئی ہے ، ڈی چوک پر سرکاری ملازمین کی پیش قدمی روکنے کےلیے پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ جاری ہے ۔

مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ بھی کیا ، وفاقی ملازمین کےساتھ صوبائی ملازمین بھی شریک ہیں ، پچاس سے زائد مظاہرین گرفتار کئے گئے جب کہ  شیل لگنے سے دو سرکاری ملازم زخمی ہوگئے۔