Saturday, April 27, 2024

ڈی جی نیب ناصر اقبال کوکرپشن الزامات پر ادارے سے نکال دیاگیا

ڈی جی نیب ناصر اقبال کوکرپشن الزامات پر ادارے سے نکال دیاگیا
May 9, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز )کرپشن کے الزامات پر ڈی جی نیب ناصر اقبال کو ادارے سے نکال دیا گیا ۔ ناصر اقبال کی خدمات اسٹیبلشمنٹ کے حوالے کر دی گئیں ۔ ڈی جی نیب کراچی الطاف بھوانی کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا۔